آبنائے ہرمز کا محاصرہ: ایران کب تک مقابلہ، امریکا کتنی دیر تک دباؤ برقرار رکھ سکے گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحری محاصرے نے ایران کی معیشت کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے، ایران معاشی طور پر تیزی سے کمزور ہو رہا ہے اور روزانہ کروڑوں ڈالر کا نقصان اٹھا رہا ہے۔