• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں گھریلو اور خواتین سے جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کاالیکٹرانک کنٹرول ہوگا

پیرس (رضا چوہدری) فرانس بھر میں گھریلو تشدد اور خواتین سے جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کے الیکٹرانک کنٹرول کا اجرا کر دیا گیا،ان جرائم میں ملوث عناصر کی کلائی پر الیکٹرانک سیل نصب کردیئے جائیں گے تاکہ ٹرین،زیرزمین میٹرو وغیرہ کے علاوہ کسی طرف بھی آمدورفت کی صورت میں ان کی نقل حرکت پر نظر رکھی جا سکے۔
تازہ ترین