• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر پاکستان کسٹم سروس کے 183عہدیدار ایم سی ایم سی کیلئے نامزد

اسلام آباد (حنیف خالد) چیئرمین ایف بی آر نے تیسویں مڈ کیریئر ایم سی ایم سی (مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس) کیلئے پاکستان کسٹم سروس کے بنیادی سکیل 18کے 183افسروں کو نامزد کر دیا۔ یہ افسران کراچی‘ پشاور‘ لاہور‘ اسلام آباد‘ کوئٹہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں یہ کورس کرینگے جو 5اکتوبر 2020ء سے 11دسمبر 2020ء تک ہو گا۔
تازہ ترین