• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم پرڈیوسرز ایسوسی ایشن کی اجازت کے بغیر فلمی گانوں کے استعمال پر پابندی

لاہور( وقائع نگار خصوصی) انٹلیکچوئل پراپرٹی ٹریبونل نے پاکستان فلم پرڈیوسرز ایسوسی ایشن کے حق میں فیصلہ دے دیا جس کے مطابق اب کوئی بھی میوزک کمپنی ویب سائٹ یا ایڈ کمپنی بغیر اجازت کے فلمی گانا استعمال نہیں کر سکے گی ۔
تازہ ترین