• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر خبیب شاہد صدر پیمامنتخب 31رکنی کونسل کا بھی انتخاب

لاہور(خصوصی نمائندہ) کورونا کے باعث پیما کنونشن منسوخ ہونے پر پوسٹل بیلٹ کے ذریعے پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے ممبران نے آئندہ دو سالوں کے لیے پروفیسر خبیب شاہد کو پیما کا مرکزی صدر منتخب کیا ہے۔ 31 رکنی کونسل تشکیل دی گئی۔
تازہ ترین