• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی اداروں میں صوبائی حکومت کی دخل اندازی ناقابل فہم ہے، صدر لاہور بار

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر جی اے خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہبلدیاتی اداروں میں صوبائی حکومت کی دخل اندازی ناقابل فہم ہے۔لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے رکن اشفاق بھلر ایڈووکیٹ نے کہا کہ بلدیاتی اداروں میں غیر منتخب افراد کی شمولیت بلدیاتی اداروں کی تشکیل کی بنیاد کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ جب تک اس سے اجتناب نہیں کیا جائیگا تب تک عوامی مشکلات کا مداوا نہیں ہوسکے گا۔
تازہ ترین