70 سالہ سپر دادی نے سانپ پکڑ کر گلے میں ڈال لیا، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شکنتلا نامی بزرگ خاتون ایک بڑے سانپ کو نہایت اطمینان سے گلے میں ڈال کر کھڑی ہیں، ان کے اردگرد لوگ حیران و پریشان ہیں، مگر دادی اماں کے چہرے پر کوئی خوف یا گھبراہٹ نظر نہیں آتی۔