• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: کار اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق حادثہ قلعہ سیف اللہ میں گڑنگ کے مقام پر پیش آیا۔ جاں بحق افراد کی میتیں ڈسٹرکٹ اسپتال قلعہ سیف اللہ منتقل کردی گئی ہیں۔ کار سوار افراد کوئٹہ سے اسلام آباد جا رہے تھے۔

حکام کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تفصیلات بھی اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین