• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹائون ہریانہ کالونی میں پر چون کی دکان پر موٹر سائیکل سوار2 مسلح ڈاکوو ں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں دکاندار اور 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا ۔

تازہ ترین