• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے متعلق عوامی رائے کا ایک اور فیصلہ ‘مشکل فیصلوں،مہنگائی جیسے چیلنجز کے باوجود وزیر اعظم کی مقبولیت میں اضافہ ہواہے۔ 

تفصیلات کے مطابق خلیجی میگزین نے تازہ ترین سروے کے نتائج جاری کردیےجس کے مطابق 93.2فیصد رائے دہندگان وزیر اعظم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔

سروے میں عمران خان کو ماضی کے تمام وزرائے اعظم کی نسبت بہتر وزیر اعظم قراردیاگیاہے۔

پول میں 16ہزار سے زائد لوگوں سے وزیر اعظم سے متعلق رائے لی گئی۔

تازہ ترین