• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درست مردم شماری‘با اختیار شہری حکومت‘کوٹہ سسٹم ختم‘جماعت اسلامی کا اعلان کراچی

کراچی(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کراچی کے تحت 27ستمبر کو شاہراہ قائدین پر ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی حقوق کراچی مارچ میں 14نکات پر مشتمل ’’اعلان کراچی‘‘ کے عنوان سے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا جس میں درست مردم شماری، بااختیار شہری حکومت اور کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیکر فارنزک آڈٹ کرانے اور کے فور منصوبہ مکمل کرنے کےعلاوہ دیگر مطالبات کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین