• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مثبت رویوں کیلئے روایات کو آگے بڑھانا بے حد ضروری ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا

لاہور (شوبز رپورٹر)ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا ثمن رائے نے کہا ہے کہ معاشرہ میں مثبت رویوں کو فروغ بخشنے کے لئے ان روایات کو آگے بڑھانا بے حد ضروری ہے جن سے خلوص،پیار و محبت اور رواداری کی جھلک نمایاں ہوتی ہے۔، یہ لوک موسیقی کے پروگرامز اس بات کا زندہ ثبوت ہیں کہ الحمرا ماڈرن آرٹ کے ساتھ ساتھ روایتی رہن سہن کے انداز کو عوام کے سامنے پیش کرکے پائیداد سماج کی بنیادیں مضبوط بنا رہا ہےالحمرا میں ثقافتی رسوم و رواج سے ہم آہنگ روایتی گیتوں کا پروگرام براہ راست نشر کیا گیا۔
تازہ ترین