• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلزار ہجری اسکیم 33کے علاقے میں کنٹری کمفرٹس اپارٹمنٹ کے عقبی گیٹ کے سامنے قائم بس جہاں پرانی بسیںبھی کھڑی ہیں۔ دن رات ان بسوں میں منشیات فروشی کی جاتی ہے۔ رات کے اوقات میں ان بسوں کی آڑ میں منشیات کے عادی افراد خواتین سے چھینا جھپٹی بھی کرتے ہیں۔ اسلحہ بردار منشیات فروش کھلم کھلا منشیات فروخت کررہے ہیں۔ متعلقہ تھانے کو شکایت کی گئی ہے ۔ علاقہ مکینوں کا پولیس سے مطالبہ ہے کہ ان منشیات فروشوں سے اہل علاقہ کو نجات دلائی جائے۔
تازہ ترین