• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی ایسٹ آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے ایس ایس پی ایسٹ آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کا افتتاح کیا، ڈی آئی جی ایسٹ نعمان صدیقی ، ایس ایس پی ایسٹ ساجد عامر سدوزئی ایس پی جمشید ڈویثرن زبیر نظیر شیخ موجود تھے ، اس موقع پرایڈیشنل آئی جی کراچی نےکہا کے مستقبل میں ان سی سی ٹی وی کیمروں کی کمانڈ سے سکیورٹی میں بہتری اور انسداد جرائم میں انتہائی موثر ثابت ہوگا ۔

تازہ ترین