کراچی میں اغواء برائے تاوان کا کوئی گروہ موجود نہیں: آئی جی سندھ کی زیرِ صدارت اجلاس میں بریفنگ
کراچی میں اغواء برائے تاوان کا کوئی بھی گروہ موجود نہیں ہے، یہ بات آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرِ صدارت کراچی میں ہونے والے اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتائی گئی۔