• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) علمدار روڈ کے علاقے مری آباد میں رہائش پذیر محمد حسین کا بارہ سالہ بیٹا سخاوت حسین گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا ۔
تازہ ترین