• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ بوہڑ گیٹ کے مکینوں کا پولیساور قبضہ مافیا کیخلاف احتجاج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ بوہڑ گیٹ کے مکینوں کا پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیل کے مطابق پل شوالہ بیرون بوہڑ گیٹ کے رہائشی محمد انتظار نے اپنے دیگر اہل محلہ کے ہمراہ بوہڑ گیٹ پولیس کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے بتایا کہ محمد انتظار کے مکان پر پولیس کی ایما پر بااثر لوگوں نے قبضہ کرلیا ہے، پولیس قبضہ گروپ کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے الٹا ہمیں ہی مکان سے باہر نکال دیا، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مکان کا قبضہ واہ گزار کروایا جائے۔ 
تازہ ترین