کاجل اگروال نے بالی ووڈ کے مقابلے ساؤتھ سنیما کو کیوں ترجیح دی؟
اداکارہ کاجل اگروال نے ساؤتھ اور ہندی فلم انڈسٹری میں اپنے کیریئر کے درمیان توازن برقرار رکھتے ہوئے تقریباً دو دہائیاں گزاری ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ بات چیت کے دوران انھوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بالی ووڈ کے مقابلے ساؤتھ کے سنیما کو ترجیح کیوں دی۔