• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوبیل انعام برائے طب 2 امریکی، ایک برطانوی شخص کے نام

نوبیل انعام برائے طب 2020ء 2 امریکی اور ایک برطانوی شخص کو مشترکہ طور پر دے دیا گیا۔

اس سال کا نوبیل انعام برائے طب ہاروی جے الٹر، مائیکل ہیوٹن اور چارلس ایم رائس کو دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سال نوبیل انعام برائے طب ان تینوں شخصیات کو ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین