• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ندیم بابر کی نئے ایل این جی ٹرمینل کیلئے کوششیں، حکومت سندھ کی عدم دلچسپی

اسلام آباد(عاطف شیرازی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابرنے نئے ایل این جی ٹرمینل کے قیام کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔جبکہ حکومت سندھ ایل این جی لینے سے انکار کررہی ہے۔، ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مطابق گزشتہ روز معاون خصوصی نے ایل این جی ٹرمینل آپریٹرز کے وفود کے ساتھ مشاورتی اجلاس کی صدارت کی، یہ اجلاس اس وقت پاکستان میں ایل این جی ٹرمینلز چلانے والی کمپنیوں اور اس شعبے میں آئندہ کی جانے والی سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں سے مشورہ کرنے کے لئے کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین