• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے مختصر دورے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر غور شروع کردیا ہے، میڈیا کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے متحدہ عرب امارات سے 5دن کے لیے پاکستان آنے کے امکانات ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم جنوری کے آخر میںمتحدہ عرب امارات میں ہوگی جہاں سے اس کے دورہ پاکستان آنے کے امکانات ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں 3ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے پر غور کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین