• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے چیئرمین کے انتخاب کا عمل شروع کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئےچیئرمین کے انتخاب کے طریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی کے چیئرمین کا عمل دسمبر کے آغاز تک مکمل ہوجائے گا۔ نامزدگیاں 18اکتوبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں۔آئی سی سی چیئرمین بننے کیلئے بورڈ کا موجودہ یا سابقہ ڈائریکٹر ہونا لازمی ہے۔اس وقت سنگا پور کے عمران خواجہ قائم مقام چیئرمین ہیں یہ عہدہ ششانک منوہر کی جگہ خالی ہوا تھا۔

تازہ ترین