• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی میں مکان سے 2 روز پرانی لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی تھانے کی حدود سیکٹر 11E یوپیسوسائٹی مکان نمبر 478 سے 2 روز پرانی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی، جسے پولیس نے عباسی اسپتال منتقل کیا،جہاں اس کی شناخت 50 سالہ امین الدین ولدعلی جان کے نام سے ہوئی،پولیس کے مطابق فوری طور پر وجہ ہلاکت معلوم نہیں ہوسکی،پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے بعد ہی معلوم ہوسکے گی،تاہم تفتیش جاری ہے ۔

تازہ ترین