• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر بھی فریق بن چکے، شاہدخاقان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی کا اجلاس آج اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت ہوگا۔ اجلاس میں 20نکاتی ایجنڈا زیر غور آ ئے گا۔ اپوزیشن کے گو جرانوالہ میں جلسہ عام کی وجہ سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی سینئر قیادت موجو د نہیں ہو گی ۔دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کی احتجاجی تحریک ارکان کی بحث کا اہم موضوع بنے گی ،مہنگائی ،بے روزگاری اور بجلی وگیس کے نرخوں میں اضا فےکیساتھ اپوزیشن کا رکنوں کی گرفتاریوں پر حزب اختلاف کا احتجاج ہو گا ،پارلیمانی ایجنڈا طے کرنے کیلئے سپیکر نے ہا ئوس بزنس مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ساڑھے تین بجے بلایا ہے۔

تازہ ترین