• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی ایریا بلاک 20 النور سوسائٹی میں واقع مکان سے 49 سالہ قمر رضا ولد عارف حسین کی لاش ملی ، پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش اور گھر والوں کے بیان کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ متوفی نے گلے پر تیز دھار چھری پھیر کر خود کشی کی ہے،متوفی معاشی پریشانی کے ساتھ نفسیات کی بیماری میں مبتلا تھا۔

تازہ ترین