• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام نے حکومت کو مزید وقت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، ذوالفقار قائم خانی

کراچی ( پ ر ) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ذوالفقار قائم خانی نے ڈسٹرکٹ کورنگی سٹی ایریا 122کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا پی ڈی ایم کا تاریخی جلسہ سلیکٹڈ وزیر اعظم کی بوکھلاہٹ کو عروج پر پہنچا دے گا ۔ عوام اب تحریک انصاف کی حکومت کو مزید وقت نہ دینے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

تازہ ترین