کوئٹہ کے نواحی علاقوں پنجپائی اور نو حصار میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی ترجمان مزید کہا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 سی ٹی ڈی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔