• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر یاسین ظفر آج ’’تعمیر شخصیت میں دینی تعلیم کا کردار‘‘ پر خطاب کریں گے

بریڈ فورڈ( پ ر) مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ کے زیر انتظام آج اتوار کوسوشل میڈیا نیٹ ورک ، زوم ، یو ٹیوب پر لائیو تربیتی نسشت کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے نامور اسلامی اسکالر ماہر تعلیم پروفیسر یاسین ظفر ناظم وفاق المدارس السلفیہ پاکستان پرنسپل جامعہ سلفیہ فیصل آباد یوکے ٹائم کے مطابق3بجے سہ پہر ’’تعمیر شخصیت میں دینی تعلیم کا کردار‘‘ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
تازہ ترین