• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت میں درجہ حرارت منفی ایک ریکارڈ کیا گیا

 کوئٹہ(نمائندہ جنگ)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2، بارکھان15،دالبندین9،گوادر21،قلات منفی1، خضدار12، لسبیلہ19، نوکنڈی 14، سبی21، تربت 24، ژوب11اور زیارت میں منفی 1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کو بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔

تازہ ترین