آپ آف لائن ہیں
ہفتہ13؍ربیع الاوّل 1442ھ31؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے لڑکی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈالنے کی دھمکی دیکر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے مطابق ملزم اور لڑکی کے درمیان پہلے دوستی تھی،اسی دوران اس نے لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر اسکی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز بنا لیں اور بعد ازاں شادی سے انکار کر دیا۔

ایف آئی اے نے لڑکی کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے گلستان جوہر ملینیئم مال کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم زاہد احمد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اہم خبریں سے مزید