• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں ضلع وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مسلح افراد نے لڑکی کو قتل کردیا۔

لڑکی گاڑی میں بیٹھی تھی، موٹرسائیکل پر سوار 2 افراد آئے، گاڑی کے گلی میں مڑنے کے بعد ان میں سے ایک شخص نے گاڑی پر فائرنگ کی۔

گاڑی پر فائرنگ کے بعد ملزمان جس سمت سے آئے تھے اسی سے فرار ہو گئے۔ملزمان گاڑی کا پیچھا کررہے تھے۔

تازہ ترین