• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر ) ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج۔ نیو ملتان پولیس کے مطابق ملزم محمد محسن نے شارع عام پر ڈیک سپیکر اونچی آواز میں چلا رکھا تھا جس پر انڈین گانے چل رہے تھے جسے قابو کرنے کی کوشش کی گئی جو رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا۔
تازہ ترین