سوتیلی بہن نے میگھن مارکل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا
یہ قانونی تنازع پہلی بار اُس وقت سامنے آیا جب پرنس ہیری اور میگھن مارکل نے 2021ء میں معروف اوپرا انٹرویو اور نیٹ فلِکس ڈاکیومنٹری Harry & Meghan میں اپنے اہلِ خانہ اور ذاتی زندگی سے متعلق کئی انکشافات کیے۔