لیہ( نمائندہ جنگ ) عدالت نے توہین رسالت کے ملزم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔ تفصیل کے مطابق 295سی کے ملزم امین پر فرد جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج لیہ حسنین رضا نے سزائے موت کا حکم سنایا اور 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا۔
ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے۔
امریکی پابندیاں خوراک، ادویات، طبی آلات، توانائی اور دیگر اشیائے ضروریہ تک رسائی کو محدود کرکے جان بوجھ کر شہریوں کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج جدہ میں ہوگا، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر قرارداد متوقع ہے۔
صدر نے ذمے داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے فعال ارکان کی حیثیت سے واپس نہیں آئے۔
کمیٹی نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بھارت سے ان کا تدارک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
حکومت نے آزاد کشمیر میں بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام نئے وزیراعظم کے طور پر طے کر دیا ہے۔
امریکی پابندیوں کے بعد عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی صدر ٹوموکو اکانے نےعہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
امریکی پابندیوں کے کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈکمی ہوئی ہے۔ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا، ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔
جہاز کے ذریعے جرمنی پہنچنے والے ملیریا مچھر کے کاٹنے سے 1 ایئرپورٹ ملازم ہلاک اوردیگر 5 زیر علاج ہیں۔
ایرانی جنگی بحری جہاز نے آبنائے ہُرمُز کے "عمان کوریڈور" سے گزرنے کی کوشش کرنے والے بھارتی بحری آئل ٹینکر کو روک لیا۔
سندھ حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو اضلاع کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی دوران زیادتی ہی دم توڑ گئی تھی، بچی کو مردہ حالت میں کنویں میں پھینکا گیا تھا، خون بہہ جانے اور شاک میں جانے سے بچی کی موت ہوئی۔
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔