• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات مقدمہ میں ملزمہ کی درخواست ضمانت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد ہونے کے مقدمہ میں گرفتار خاتون ملزمہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر وکلا بحث کے لیے سماعت آج 21 اکتوبر مقرر کی ہے۔ عدالت میں ملزمہ حلیمہ بی بی نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ شاہ شمس نے ایک کلو سے زائد مقدار میں منشیات برآمد ہونے کا مقدمہ درج کیا تھا، مقدمہ بے بنیاد ہے اس لیے ضمانت منظور کی جائے۔
تازہ ترین