• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13 سال بعد کویت میں پاکستانی ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی روانگی شروع

13 سال بعد کویت میں پاکستانی ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی روانگی شروع 


اسلام آباد( جنگ نیوز)13سال بعد کویت میں پاکستانی ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ کویت روانہ ہونے والی پہلی کھیپ میں226ڈاکٹرز، پیرا میڈکس اورنرسز شامل ہوں گی۔دوسرے مرحلے میں مزید 200افراد کویت جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خلیج تعاون کونسل کے ممبر ممالک کو ہنرمند افرادی قوت برآمد کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

تازہ ترین