• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( وقائع نگار خصوصی) خاتم النبین، حضور نبی کریم ؐ کے جشن ولادت کی مناسبت سے لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن خواتین ونگ شاہدرہ کے زیر اہتمام حسنین کالونی شاہدرہ ٹاؤن میں عظیم الشان محفل نعت کا ہوئی۔ جس میں خواتین کی کثیر تعداد موجود تھی۔ محفل نعت کی صدارت عارفہ افتخار اور ناہید راشد نے کی۔ جس میں مریم فاطمہ، خدیجہ تبسم، ثمینہ امین، رابعہ عامر، سعدیہ احسان، تابندہ رضوان، نروین فیاض اور ایمان جاوید سمیت خواتین کی کثیر تعداد شریک تھی۔ محفل نعت کے اختتام پر بارگاہ خاتم النبین ؐ میں درودوسلام کے نذرانے اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں
تازہ ترین