• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان جرنلسٹس فورم کے صدر مستعفی

جدہ ( جنگ نیوز) پاکستان جرنلسٹس فورم کے ایک اجلاس میں فورم کے صدر شاہد نعیم نے بعض ناگزیر وجوہات پہ فورم کی صدارت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ اجلاس سے قبل شاہد نعیم نے فورم کو اپنا استعفی پیش کردیا۔ اراکین نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شاہد نعیم کا استعفی منظور کرلیا اراکین نے کہا کہ فورم کی پالیسی پر عمل کرنا ہر ممبر کا فرض ہے ، پالیسی اور غلطی کسی کو بھی معاف نہیں ہونا چاہئے۔

تازہ ترین