• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شامی صدر بشار الاسد کے قریبی مفتی دھماکے میں جاں بحق

دمشق(اے ایف پی)شامی صدر بشارالاسد کے قریبی مفتی دھماکے میں جاں بحق ہوگئے، اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ دمشق میں پیش آیا اور مفتی عدنان ال افیونی کی کار میں بم نصب کرنے کے بعد گاڑی کو تباہ کردیا گیا۔سیرئین آبزرویٹری کے مطابق مفتی عدنان کا شامی باغیوں کے ساتھ بات چیت کرنے اور معاہدے کرنے میں اہم کردار تھا۔

تازہ ترین