• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظامیہ تاجروں کیساتھ مجرموں جیسا سلوک بند کرے,عمران سالارزئی

پشاور (لیڈی ر پورٹر) تحریک انصاف ضلع پشاور کے نائب صدر وسابقہ ناظم حیات آباد عمران خان سالارزئی نے کہا ھے کہ ضلعی انتظامیہ تاجروں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک بند کرے ان کی عزت نفس مجروح ناکرے انہوں نے کہا مہنگائی ,بڑھتے ہوئے کرایوں اور کورونا وباء کے باعث حیات آباد کے تاجروں کے کاروبار کو بہت نقصان پہنچا ہے اور کاروبار کو تباہ کرنے میں رہی سی کسر ضلعی انتظامیہ اور مختلف اتھارٹیز پوری کررہے ہیں اور اگر یہی حالت رہی تو تاجر کاروبار ختم کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
تازہ ترین