• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان بازار پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں گزشتہ روز گھریلو تنازع پر اپنی بیوی کے قتل میں ملوث ملزم رحمت علی خان کوگرفتار کر کے مقدمہ زیردفعہ 302 کے تحت درج کر کے تفتیش کے بعد 24 گھنٹے میںملزم رحمت علی خان کو گرفتار کر لیا، مزیدتفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین