• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، مناواں میں باپ نے بیٹی پیدا ہونے پر خودکشی کرلی

لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور کے علاقہ مناواں میں باپ نے بیٹی پیدا ہونے پر گولی مارکرخودکشی کرلی۔

26سالہ معیز اپنے ہاں بیٹی پیدا ہونے پر دلبرداشتہ ہوگیا اور گزشتہ روز اسی رنج میں آ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

مرنیوالے معیز کے اہلخانہ نے پولیس کو خودکشی کی اطلاع نہیں دی بلکہ خود ہی لاش ہسپتال لے گئے۔ پولیس نے موقع سے صرف پستول قبضے میں لیا۔

تازہ ترین