• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم نے کورونا کے باعث نجی اسکولوں کا فیس میں 20 فیصد کمی سے متعلق ایکٹ واپس لے لیا ہے سیکریٹری احمد بخش ناریجو کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے یکم اکتوبر سے فیسوں میں کمی سے متعلق ایکٹ واپس لے لیا گیا ہے۔

تازہ ترین