• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 18 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں، جمعہ کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں نواب محمد اسلم رئیسانی، سردارمسعود خان لونی، انجینئر زمرک خان اچکزئی، عمرخان جمالی، میراسد اللہ بلوچ، حاجی نورمحمد دمڑ، میرعارف محمدحسنی، مٹھا خان کاکڑ، حاجی محمدخان لہڑی، ملک نعیم خان بازئی، لالاعبدالرشید بلوچ، میر نصیب اللہ مری، قادر علی نائل، بشریٰ رند، ڈاکٹر ربابہ بلیدی، مستورہ بی بی، فریدہ بی بی اور ٹائٹس جانسن کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں۔
تازہ ترین