• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹیکل 370 کی بحالی کیلئے 7جماعتی الائنس، قیادت فاروق عبداللہ کرینگے

کراچی(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی بحالی کیلئے 7جماعتی الائنس گپکار ڈکلیریشن کیلئے بنالیا گیا۔

24اکتوبر کو سات جماعتوں کے رہنمائوں نے نیشنل کانفرنس کے فاروق عبداللہ کو اس الائنس کی سربراہی کیلئے نامزد کیا ۔

 پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی اس کی نائب صدر ہونگی، اس موقع پر یہ بھی کہا گیا کہ یہ کوئی ملک مخالف گروہ بندی نہیں ہے۔

تازہ ترین