• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا حبيب بینک چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری کے گودام میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب آگ لگ گئی، اطلاع پر فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، آتشزدگی کے باعث گودام میں رکھا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

تازہ ترین