• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارت کے لیجنڈری کرکٹر کپل دیو کی طبیعت میں بہتری آگئی انہیں اتوار کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز صبح 10بجے ہسپتال میں درد کی تکلیف کی شکایت پر نئی دہلی کے مقامی ہسپتال آئے، جہاں ہنگامی طور پر ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی تھی۔

تازہ ترین