• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس آ ج ہو گا ۔ اسلامی نظریاتی کونسل اجلاس کی صدارت چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کرینگے ۔ اجلاس میں سزائے موت کا ترمیمی بل دوہزار انیس اور جعلی عاملوں جادوٹونے کے بڑھتے ہوئے رجحان بارے بل پر غور ہو گا ۔

تازہ ترین