• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن نے تیونس کو ہرا دیا

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فٹبال ورلڈ کپ کے چوتھے روز سوئیڈن نے تیونس کو 1 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی

سوئیڈن کی جانب سے 2 گول ایاری نے اسکور کیے۔

واضح رہے کہ فٹبال ورلڈ کپ میں جاپان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد دو، دو گول سے برابری پر ختم ہو گیا۔

ایونٹ کے ایک اور میچ میں آئیوری کوسٹ نے ایکواڈور کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ 

اس سے پہلے جرمنی کی ٹیم نے پہلی بار میگا ایونٹ میں شریک ٹیم کوراساؤ کو 1 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی 

کھیلوں کی خبریں سے مزید