• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

‏ایرانی قومی سلامتی کونسل نے مفاہمتی یادداشت کے متن کو حتمی شکل دے دی‏

فائل فوٹو
فائل فوٹو

‏ایرانی قومی سلامتی کونسل نے ایران امریکا مفاہمتی یادداشت کے متن کو حتمی شکل دے دی‏۔ 

ایک بیان میں ‏ایرانی قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ لبنان سمیت فوجی کارروائیاں آج سے فوری اور مستقل طور پر ختم ہوں گی۔

بیان کے مطابق معاہدے پر دستخط جمعہ 19 جون کو ہوں گے، ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی فوری اور مکمل طور پر ختم ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید